Skip to product information
1 of 1

Burni Dawakhana

معجون مغلظ نسخہ جدید

معجون مغلظ نسخہ جدید

Regular price Rs.1,999.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,999.00 PKR
Sale Sold out

 

معجون مغلظ نسخہ جدید یہ دوا  انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ھے جس کو عرصہ دراز کی تحقیق اور مریضوں پر استعمال کرنے کے بعد %100 نتائج ملنے پر عام فائدہ کے لئے متعارف کرایا گیا

فوائد

جسم میں مادہ تولید کی کمی؛ سرعت انزال؛ بانجھ پن؛ جرثومہ کی کمی؛ ھر قسم کی جنسی کمزوری؛  سستی؛ خون کی کمی اس کے استعمال سے ختم ھوجاتی ھے  یہ صرف وقتی فائدہ کے

 

لئے نہیں بلکہ مستقل فائدہ کے لئے کارآمد ہے۔  استعمال کرنے والا اس کے نتائج بخوبی حاصل کرسکتا ہے  ۔

اس دوا کو سب سے پہلے میں نے سعودی عرب میں مریضوں پر استعمال کرایا اس کے بعد پاکستان میں ہزاروں مریضوں پر آزمایا ہے اس وقت پاکستان کے تقریبا حکما حضرات طلب کرکے اس دوا کے استعمال کروانے کے بعد مریضوں سے داد وصول کررہے ہیں۔

 

آپ بھی ہمارے اس نسخہ معجون مغلظ نسخہ جدید سے فائدہ حاصل کریں

پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔

View full details